مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16265
باب: کن مساجد کی طرف (نیکی کی نیت سے) سفر کیا جائے گا
فيما تشد إليه الرحال
حدیث نمبر: 16265
١٦٢٦٥ - حدثنا أبو بكر حدثنا يحيى بن يمان (عن سفيان) (١) عن أبي سنان عن (ابن) (٢) أبي الهذيل قال: لا (تشد) (٣) الرحال إلا إلى (٤) البيت العتيق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابو الھذیل فرماتے ہیں کہ بیت اللہ کے علاوہ نیکی کی نیت سے سفر مت کرو۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [أ، س، هـ].
(٣) في [ط، هـ]: (تشدوا).
(٤) في [هـ]: زيادة (ثلاثة ومنها).