مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
فيما تشد إليه الرحال باب: کن مساجد کی طرف (نیکی کی نیت سے) سفر کیا جائے گا
حدیث نمبر: 16264
١٦٢٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن ليث عن (شهر) (١) عن أبي سعيد الخدري قال: لا تشد الرحال إلا إلى ثلاثة مساجد: المسجد الحرام ومسجد النبي ومسجد الأقصى (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید الخدری سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تین مساجد کے علاوہ (ثواب کی نیت سے) سفر نہیں کیا جائے گا، مسجد حرام ‘ مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ ۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (مسهر)، وسقط من: [ز].