حدیث نمبر: 16262
١٦٢٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عبد الكريم عن سعيد بن المسيب قال: أتى رجل عمر فقال: إني أريد بيت المقدس، فقال: اذهب فتجهز فإذا تجهزت فإذني، فلما تجهز أتاه، (قال) (١): اجعلها عمرة (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میں بیت المقدس کی زیارت کے لیے جانا چاہتا ہوں، آپ نے فرمایا جاؤ اور جا کر سامان تیار کرو، اور جب اپنا سامان تیار کرلینا تو مجھے خبر دینا جب اس نے سامان تیار کرلیا تو آپ کی خدمت میں حاضر ہوا آپ نے فرمایا اس کو عمرہ بنا لو۔

حواشی
(١) في [جـ]: (فقال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16262
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ عبد الكريم هو الجزري ثقة.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16262، ترقيم محمد عوامة 15788)