مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16261
باب: کن مساجد کی طرف (نیکی کی نیت سے) سفر کیا جائے گا
فيما تشد إليه الرحال
حدیث نمبر: 16261
١٦٢٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن الحسن بن (عبيد اللَّه) (١) عن إبراهيم قال: لا تشد الرحال إلا إلى ثلاثة مساجد: المسجد الحرام ومسجد الرسول وبيت المقدس.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ تین مساجد کے علاوہ (ثواب کی نیت سے) سفر نہیں کیا جائے گا، مسجد حرام ‘ مسجد نبوی اور بیت المقدس ۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عبد اللَّه).