مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
فيما تشد إليه الرحال باب: کن مساجد کی طرف (نیکی کی نیت سے) سفر کیا جائے گا
حدیث نمبر: 16259
١٦٢٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن الزهري عن سعيد عن أبي هريرة (يرفعه) (١) قال: لا تشد الرحال إلا إلى ثلاثة مساجد: مسجد الحرام ومسجد الرسول ومسجد الأقصى (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تین مساجد کے علاوہ (ثواب کی نیت سے) سفر نہیں کیا جائے گا، مسجد حرام ‘ مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ ۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب]، وفي [جـ]: (رفعه).