مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16258
باب: مرد یا عورت اگر قصر کروانا بھول جائیں
في الرجل والمرأة نسيا أن يقصرا
حدیث نمبر: 16258
١٦٢٥٨ - (و) (١) قال ابن الأسود والشعبي: تقصر وعليها دم، وتم حجها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن الاسود اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ وہ قصر کروائے گی اور اس پر دم لازم ہے، اور اس کا حج مکمل ہوگیا۔
حواشی
(١) سقط من: [س، هـ].