حدیث نمبر: 16253
١٦٢٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن ليث عن نافع عن ابن عمر أنه كان ينحر هديه خلف العقبة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے گھاٹی کے پیچھے قربانی کے جانور کو ذبح فرمایا۔
١٦٢٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن ليث عن نافع عن ابن عمر أنه كان ينحر هديه خلف العقبة (١).حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے گھاٹی کے پیچھے قربانی کے جانور کو ذبح فرمایا۔