مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16243
باب: اونٹ کو کہاں پر ذبح کیا جائے گا؟
ما قالوا: أين تنحر البدن؟
حدیث نمبر: 16243
١٦٢٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا خالد عن عبيد اللَّه بن عمر أن سالمًا كان ينحر في أهله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم اپنے اھل کے پاس ذبح فرماتے ۔