مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16241
باب: اونٹ کو کہاں پر ذبح کیا جائے گا؟
ما قالوا: أين تنحر البدن؟
حدیث نمبر: 16241
١٦٢٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا خالد (بن الحارث) (١) عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر أنه كان ينحر في المنحر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما قربان گاہ میں قربانی فرماتے۔
حواشی
(١) زيادة من: [جـ، ز].