مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16239
باب: اونٹ کو کہاں پر ذبح کیا جائے گا؟
ما قالوا: أين تنحر البدن؟
حدیث نمبر: 16239
١٦٢٣٩ - قال: قلت لعطاء: أين تنحر أنت؟ قال: في (رحلي) (١).مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا آپ کہاں ذبح کرتے ہو ؟ آپ نے فرمایا کہ اپنی قیام کی جگہ میں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (رحل)، وانظر: الضعفاء للعقيلي ١/ ٢٠.