مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16238
باب: اونٹ کو کہاں پر ذبح کیا جائے گا؟
ما قالوا: أين تنحر البدن؟
حدیث نمبر: 16238
١٦٢٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن ابن جريج عن عطاء عن ابن عباس قال: المنحر بمكة ولكنها (نزهت) (١) عن الدماء (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ قربان گاہ مکہ مکرمہ ہے، لیکن اسے (قربانی کے) خون سے پاک رکھا گیا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (ترهب).