مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في قوله (تعالى): ﴿فمن تعجل في يومين فلا إثم عليه﴾ باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {فَمَنْ تَعَجَّلَ فِیْ یَوْمَیْنِ فَلَآ اِثْمَ عَلَیْہِ} کی تفسیر
حدیث نمبر: 16216
١٦٢١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) سوادة بن أبي الأسود عن معاوية بن قرة قال: خرج من ذنوبه كيوم ولدته أمه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت معاویہ بن قرہ فرماتے ہیں کہ وہ گناہوں سے اسی طرح پاک ہو کر نکلیں گے جس طرح آج کے دن ان کی ماں نے ان کو جنا ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].