مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16215

باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {فَمَنْ تَعَجَّلَ فِیْ یَوْمَیْنِ فَلَآ اِثْمَ عَلَیْہِ} کی تفسیر

في قوله (تعالى): ﴿فمن تعجل في يومين فلا إثم عليه﴾

حدیث نمبر: 16215
١٦٢١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن أبي ليلى عن (الحكم) (١) عن مقسم عن ابن عباس قال: ﴿فَمَنْ تَعَجَّلَ فِي يَوْمَيْنِ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ وَمَنْ تَأَخَّرَ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ﴾ قال: في تعجيله، قال: ﴿وَمَنْ تَأَخَّرَ﴾ قال: في تأخيره (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اللہ پاک کے ارشاد { فَمَنْ تَعَجَّلَ فِیْ یَوْمَیْنِ فَلَآ اِثْمَ عَلَیْہِ وَ مَنْ تَاَخَّرَ فَلَآ اِثْمَ عَلَیْہِ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس کے جلدی کرنے میں (گناہ گار نہیں ہیں) ، اور وَ مَنْ تَاَخَّرَ کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس کی تاخیر کرنے میں (گناہ گار نہیں ہیں) ۔

حواشی
(١) في [أ]: (الحكيم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16215
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف ابن أبي ليلى.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15746»