مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16199
باب: جو حضرات قربانی کے گوشت کو زاد راہ بناتے ہیں
في لحوم الأضاحي من كان يتزودها؟
حدیث نمبر: 16199
١٦١٩٩ - قال: قلنا لعطاء: أتراه (خص) (١) هدي المتعة وحده؟ قال: لا ولكن لا أراه إلا إلهدي كله.مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت عطاء سے پوچھا: کیا آپ کے خیال میں یہ حکم صرف حج تمتع کی ہدی کے ساتھ خاص ہے؟ آپ نے فرمایا: نہیں، بلکہ میرے خیال میں یہ ہر ہدی کے لیے ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (رخص).