مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16198
باب: جو حضرات قربانی کے گوشت کو زاد راہ بناتے ہیں
في لحوم الأضاحي من كان يتزودها؟
حدیث نمبر: 16198
١٦١٩٨ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا ابن مسهر عن ابن جريج عن (عطاء عن) (١) جابر قال: كنا لا نأكل من البدن إلا أيام منى، فرخص لنا رسول اللَّه ﷺ فقال: "كلوا و (تزودوا) (٢) "، فأكلنا وتزودنا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہم لوگ قربانی کا گوشت ایام منیٰ کے علاوہ نہیں کھاتے تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اجازت دے دی اور ارشاد فرمایا : اس کو کھاؤ اور زاد راہ بناؤ، پس ہم کھاتے تھے اور زاد راہ بناتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [س، ط، هـ]: (زودوا).