مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16200
باب: جو حضرات قربانی کے گوشت کو زاد راہ بناتے ہیں
في لحوم الأضاحي من كان يتزودها؟
حدیث نمبر: 16200
١٦٢٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن أبي ذئب عن نافع أن ابن عمر كان لا يأكل فوق ثلاث (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما تین دن سے زیادہ نہ کھاتے تھے۔