مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16191
باب: عجمی شخص حج کرے اور کسی چیز کا نام نہ لے(یعنی حج و عمرہ میں سے کسی کی تعیین نہ کرے)
في الأعجمي يحج ولا يسمي شيئا
حدیث نمبر: 16191
١٦١٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن حميد عن بكر أن رجلًا أعجميًا حج فلم يسم حجًا ولا عمرة، وقال: أنا مع الناس، فقال: إني لأرجو أن يكون قد دخل في أحسن ما عملوا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت بکر سے مروی ہے کہ ایک عجمی شخص نے حج کیا، لیکن اس نے حج یا عمرہ کا نام نہیں لیا تھا، اور کہا میں لوگوں کے ساتھ ہوں، راوی فرماتے ہیں کہ بیشک میں امید رکھتا ہوں کہ لوگوں نے جو سب سے بہتر عمل کیا وہ اس میں داخل ہوگیا ہو۔