مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16192
باب: گائے کو قلادہ ڈالا جائے گا کہ نہیں؟
في البقر (يقلد) أم لا
حدیث نمبر: 16192
١٦١٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي معشر عن نافع أن كعبًا أهدى [بقرة مقلدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت کعب نے قلادہ ڈالی ہوئی گائے ھدی بھیجی۔