مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16190
باب: عجمی شخص حج کرے اور کسی چیز کا نام نہ لے(یعنی حج و عمرہ میں سے کسی کی تعیین نہ کرے)
في الأعجمي يحج ولا يسمي شيئا
حدیث نمبر: 16190
١٦١٩٠ - وقال طاوس: يجزئها، قال رسول اللَّه ﷺ: "يسروا ولا تعسروا" (١).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت طاؤس نے فرمایا کہ اس کے لیے کافی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : آسانی پیدا کرو مشکل میں مت ڈالو۔
حواشی
(١) الحديث مرسل؛ طاوس تابعي، وقد ورد من حديث ليث عن طاووس عن ابن عباس مرفوعًا، أخرجه أحمد (٢١٣٦)، والبخاري في الأدب المفرد (٢٤٥)، والطيالسي (٢٠٦٨)، والطبراني (١٠٩٥١)، وسيأتي ٩/ ٦٠.