مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الأعجمي يحج ولا يسمي شيئا باب: عجمی شخص حج کرے اور کسی چیز کا نام نہ لے(یعنی حج و عمرہ میں سے کسی کی تعیین نہ کرے)
حدیث نمبر: 16191
١٦١٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن حميد عن بكر أن رجلًا أعجميًا حج فلم يسم حجًا ولا عمرة، وقال: أنا مع الناس، فقال: إني لأرجو أن يكون قد دخل في أحسن ما عملوا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت بکر سے مروی ہے کہ ایک عجمی شخص نے حج کیا، لیکن اس نے حج یا عمرہ کا نام نہیں لیا تھا، اور کہا میں لوگوں کے ساتھ تھا، راوی فرماتے ہیں کہ بیشک میں امید رکھتا ہوں کہ جن لوگوں نے اچھا کیا ان میں وہ بھی داخل ہوا ہو۔