مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16189
باب: عجمی شخص حج کرے اور کسی چیز کا نام نہ لے(یعنی حج و عمرہ میں سے کسی کی تعیین نہ کرے)
في الأعجمي يحج ولا يسمي شيئا
حدیث نمبر: 16189
١٦١٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إبراهيم (بن) (١) نافع (٢) أن امرأة أعجمية قدمت فقضت المناسك كلها، غير أنها لم تهل (لشيء) (٣)، فقال عطاء: لا يجزئها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم بن نافع سے مروی ہے کہ ایک عجمی خاتون حج کے لیے آئی اور اس نے تمام مناسک حج ادا کیے لیکن اس نے حج وعمرہ میں سے کسی کی تعیین نہ کی تھی۔ حضرت عطاء نے فرمایا اس کے لیے کافی نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (عن)، وفي [جـ، ز]: (بن).
(٢) في [هـ]: زيادة (عن).
(٣) في [أ، ب، جـ، ز، ط]: (بشيء)، وفي [هـ]: (لشيء).