مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16188

باب: محرم کا بھیڑیے کو مارنا

في قتل الذئب للمحرم

حدیث نمبر: 16188
١٦١٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (ابن) (١) إدريس عن ابن جريج عن عطاء قال: اقتل الذئب وكل عدو لم يذكر في الكتاب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بھیڑیے کو مارا جائے گا اور ہر اس انسانی دشمن (درندے) کو جس کا کتاب اللہ میں ذکر نہیں ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [س، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16188
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8387، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 16189، ترقيم محمد عوامة: 15723»