مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16187

باب: محرم کا بھیڑیے کو مارنا

في قتل الذئب للمحرم

حدیث نمبر: 16187
١٦١٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن ابن أبي ذئب عن الزهري عن عمر قال: يقتل المحرم الذئب والحية (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر فرماتے ہیں کہ محرم بھیڑیے اور سانپ کو مار سکتا ہے۔

حواشی
(١) منقطع؛ الزهري لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16187
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15722»