حدیث نمبر: 16186
١٦١٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن إسماعيل عن الحسن وعطاء في المحرم يقتل الذئب والأسد، (قالا) (١): اقتله فإنه عدو.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء اور حسن سے دریافت کیا گیا کہ محرم بھیڑیے اور شیر کو مار سکتا ہے ؟ آپ حضرات نے فرمایا کہ ان کو مارا جائے گا کیونکہ یہ انسان کے دشمن ہیں۔

حواشی
(١) في [ط]: (قال: لا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16186
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16186، ترقيم محمد عوامة 15721)