مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من (قال): لا يجاوز أحد الوقت إلا محرم باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ میقات سے بغیر احرام باندھے آگے نہ جائے
حدیث نمبر: 16168
١٦١٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن أبي إسحاق عن عطاء عن ابن عباس قال: لا يجاوز أحد ذات عرق (حتى) (١) يحرم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ کوئی بھی شخص بغیر احرام کے ذات عرق (میقات) سے آگے نہ جائے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].