مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16169

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ میقات سے بغیر احرام باندھے آگے نہ جائے

من (قال): لا يجاوز أحد الوقت إلا محرم

حدیث نمبر: 16169
١٦١٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن داود عن مجاهد أنه قال: إذا جئت من بلد آخر فلا تجاوز الحد حتى تحرم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب تم کسی دوسرے شہر سے آئے ہو تو کوئی بھی بغیر احرام کے میقات سے تجاوز نہ کرے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16169
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13405، ترقيم محمد عوامة: 15704»