مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16167
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ میقات سے بغیر احرام باندھے آگے نہ جائے
من (قال): لا يجاوز أحد الوقت إلا محرم
حدیث نمبر: 16167
١٦١٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن حرب عن (خصيف) (١) (عن) (٢) سعيد بن جبير أن النبي ﷺ قال: "لا يجاوز أحد الوقت إلا (محرم) (٣) " (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کوئی شخص احرام باندھے بغیر میقات سے آگے نہ جائے۔
حواشی
(١) في [ب]: (خصف).
(٢) في [هـ]: (بن).
(٣) في [أ، ب، جـ، س، ز]: (إلا محرم)، وفي [ط]: (لا محرم)، وفي [هـ]: (إلا المحرم).