مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16143

باب: محرم کا پیٹ پر کپڑے کو گرہ لگانا

في المحرم يعقد على بطنه الثوب

حدیث نمبر: 16143
١٦١٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن أبي ذئب عن صالح بن أبي حسان أن النبي ﵊ أبصر رجلًا (محتزمًا) (١) بحبل أبرق وهو محرم فقال: يا صاحب الحبل ألقه (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت صالح بن ابو حسان سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ اس نے حالت احرام میں رنگین رسی باندھی ہوئی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اے رسی والے اس کو کھول دے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (محرمًا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16143
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ صالح ليس من الصحابة.
تخریج حدیث «أخرجه أبو داود فى «المراسيل» برقم: 158، ترقيم محمد عوامة: 15678»