مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16142
باب: محرم کا پیٹ پر کپڑے کو گرہ لگانا
في المحرم يعقد على بطنه الثوب
حدیث نمبر: 16142
١٦١٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر قال: لا بأس أن يعقد على القرحة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں اگر محرم زخم پر کچھ باندھ کر گرہ لگا لے۔