مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16144

باب: محرم کا پیٹ پر کپڑے کو گرہ لگانا

في المحرم يعقد على بطنه الثوب

حدیث نمبر: 16144
١٦١٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا العكلي عن حماد بن (سلمة) (١) عن عطاء الخراساني عن سعيد بن المسيب قال: لا بأس أن يعقد المحرم على الجرح.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ محرم اگر زخم پر کوئی چیز باندھ کر گرہ لگا لے تو کوئی حرج نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (مسلمة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16144
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15679»