مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من قال: تعرقب البدن؟ باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کی پچھلی ٹانگوں کے گھٹنوں کو کاٹا جائے گا
حدیث نمبر: 16136
١٦١٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن عطاء قال: إذا استعصت عليك البدنة فعرقبها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں جب ھدی کا اونٹ نافرمانی کرے تو اس کے پچھلی ٹانگوں کے گھٹنے کاٹ دو ۔