مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16135
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کی پچھلی ٹانگوں کے گھٹنوں کو کاٹا جائے گا
من قال: تعرقب البدن؟
حدیث نمبر: 16135
١٦١٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن ليث عن (عطاء) (١) قال: إذا استعصى عليك الهدي حين تريد أن تنحره فعرقبه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب آپ کے ھدی کا جانور نافرمانی کرے اور آپ اس کو ذبح کرنے کا ارادہ کرلو تو اس کی پچھلی ٹانگوں کے گھٹنوں کو کاٹ دو ۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].