مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16137
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ نہیں کاٹے جائیں گے
من قال: لا تعرقب؟
حدیث نمبر: 16137
١٦١٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن المبارك [عن عثمان عن مجاهد قال: لا تعرقب البدن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اونٹ کی پچھلی ٹانگوں کے گھٹنے نہیں کاٹے جائیں گے۔