مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16125

باب: جو حضرات طاق طواف کر کے لوٹنے کو پسند فرماتے ہیں

من كان يستحب أن ينصرف على وتر من طوافه

حدیث نمبر: 16125
١٦١٢٥ - (قال) (١): وكان الحسن يقول: عشرة أحب إليّ من تسعة، وثمانية أحب إليّ من سبعة.
مولانا محمد اویس سرور

راوی کہتے ہیں کہ حسن فرمایا کرتے تھے کہ دس طواف کرنا میرے نزدیک نو طواف کرنے سے زیادہ پسندیدہ ہے اور آٹھ طواف کرنا سات طواف کرنے سے زیادہ پسندیدہ ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16125
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16125، ترقيم محمد عوامة ---)