مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16126
باب: جو حضرات طاق طواف کر کے لوٹنے کو پسند فرماتے ہیں
من كان يستحب أن ينصرف على وتر من طوافه
حدیث نمبر: 16126
١٦١٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن الحسن بن يزيد عن سعيد بن جبير أنه كان يقول: طوافان أحب (إليّ) (١) من طواف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ دو طواف کرنا مجھے ایک طواف کر کے لوٹنے سے زیادہ پسندیدہ ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب، هـ].