مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16124
باب: جو حضرات طاق طواف کر کے لوٹنے کو پسند فرماتے ہیں
من كان يستحب أن ينصرف على وتر من طوافه
حدیث نمبر: 16124
١٦١٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن عطاء أنه كان يحب (أن) (١) ينصرف على وتر من طوافه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء طاق طواف کر کے لوٹنے کو پسند فرماتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ز].