مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16121
باب: جو حضرات طاق طواف کر کے لوٹنے کو پسند فرماتے ہیں
من كان يستحب أن ينصرف على وتر من طوافه
حدیث نمبر: 16121
١٦١٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع بن الجراح عن النهاس بن قهم عن عطاء أنه كان يستحب أن لا يخرج من طوافه إلا على وتر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء پسند فرماتے تھے کہ وتر (طاق) طواف کے بغیر نہ لوٹا جائے۔