مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16120

باب: جو حضرات محرم کے مہینے میں عمرہ کرنے کو مستحب خیال کرتے ہیں

من كان يستحب عمرة المحرم

حدیث نمبر: 16120
١٦١٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن التيمي قال: سئل طاوس عن عمرة المحرم فقال: لا ورب هذه ما أدري ما هي (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس سے محرم کے عمرہ کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا : رب کعبہ کی قسم مجھے نہیں معلوم یہ کیا ہے (اس کی کیا حیثیت ہے)

حواشی
(١) تقدم هذا الخبر على اللذين قبله في [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16120
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15656»