مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16122

باب: جو حضرات طاق طواف کر کے لوٹنے کو پسند فرماتے ہیں

من كان يستحب أن ينصرف على وتر من طوافه

حدیث نمبر: 16122
١٦١٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن حسن بن يزيد عن سعيد ابن جبير قال: طوافان أحب إليّ من طواف.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ دو طواف کر کے لوٹنا میرے نزدیک ایک طواف سے زیادہ پسندیدہ ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16122
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 16129، ترقيم محمد عوامة: 15658»