حدیث نمبر: 16119
١٦١١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن ابن أبي عروبة عن أيوب قال: سألت سليمان بن يسار وسالم بن عبد اللَّه عن عمرة المحرم، فقالا: تامة (تقضي) (١).
مولانا محمد اویس سرور

ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سلیمان بن یسار اور سالم بن عبداللہ سے محرم کے عمرہ کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا کہ یہ مکمل ہے اس کو ادا کیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [ط]: (بعضي)، وسقط من: [س، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16119
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16119، ترقيم محمد عوامة 15655)