مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16090
باب: جو حضرات منیٰ سے اپنا سامان پہلے منتقل کرنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
من كره أن يقدم ثقله من منى
حدیث نمبر: 16090
١٦٠٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الحسين عن شريك عن ليث عن طاوس قال: إذا حل لك النفر فلا بأس أن تقدم ثقلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جب (حج مکمل ہونے کے بعد واپسی) جائز ہوگئی تو اپنا سامان پہلے منتقل کرنے میں کوئی حرج نہیں۔