مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16091

باب: جو حضرات منیٰ سے اپنا سامان پہلے منتقل کرنے کو ناپسند سمجھتے ہیں

من كره أن يقدم ثقله من منى

حدیث نمبر: 16091
١٦٠٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم عن عمرو (بن شرحبيل عن عمر) (١) قال: من (قدم) (٢) ثقله قبل النفر فلا حج له (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص کوچ سے پہلے اپنا سامان منتقل کر دے اس کا حج نہیں ہوا۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س، ط، هـ]: (تقدم).
(٣) رجاله ثقات، وسماع عمرو من عمر مختلف فيه.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16091
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15630»