مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان إذا رمى الجمرة استقبل القبلة باب: جو حضرات قبلہ رخ ہو کر رمی فرماتے ہیں
حدیث نمبر: 16087
١٦٠٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج قال: رأيت عطاء وعبد الرحمن بن الأسود وعمرو بن دينار يقومون عن يسار الجمرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء اور حضرت عبد الرحمن بن الاسود اور حضرت عمرو بن دینار کو دیکھا کہ وہ جمرہ کی بائیں طرف کھڑے ہوتے تھے۔