مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16088
باب: جو حضرات منیٰ سے اپنا سامان پہلے منتقل کرنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
من كره أن يقدم ثقله من منى
حدیث نمبر: 16088
١٦٠٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (ابن) (١) إدريس عن الأعمش عن عمارة قال: قال عمر: من قدم ثقله ليلة ينفر فلا حج له (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص کوچ کی رات اپنا سامان پہلے منتقل کر دے اس کا حج نہیں ہوا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) منقطع؛ عمارة لم يدرك عمر.