مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يسعى بين الصفا والمروة (أربعة) عشر مرة باب: کوئی شخص صفا ومروہ کی سعی میں چودہ چکر لگا لے
حدیث نمبر: 16077
١٦٠٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن منصور بن عبد الرحمن عن ⦗٣٥⦘ عطاء قال: (سألته) (١) عن رجل سعى بين الصفا والمروة أربعة عشر مرة، قال: يعيد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ اگر کوئی شخص صفا ومروہ کی سعی کے چودہ چکر لگا لے ؟ فرمایا وہ سعی کا اعادہ کرے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (سألت).