مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16076
باب: جو حضرات بے وضو جمرات کی رمی کو ناپسند سمجھتے ہیں
من كره (أنه) يرمي الجمار غير متوضئ؟
حدیث نمبر: 16076
١٦٠٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عبيد اللَّه عن نافع قال: ما رأيت ابن عمر أراد أن يرمي الجمار إلا اغتسل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو کبھی نہیں دیکھا کہ آپ نے رمی کرنے کا ارادہ کیا ہو اور غسل نہ کیا ہو۔