مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16075

باب: جو حضرات بے وضو جمرات کی رمی کو ناپسند سمجھتے ہیں

من كره (أنه) يرمي الجمار غير متوضئ؟

حدیث نمبر: 16075
١٦٠٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر (عن) (١) عبد الرحمن بن الأسود أنه كان يغتسل إذا راح إلى الجمار.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الرحمن بن الاسود جب رمی کے لیے جانے لگتے تو غسل فرماتے ۔

حواشی
(١) في [ب، س، هـ]: (بن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16075
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15614»