مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16074
باب: جو حضرات بے وضو جمرات کی رمی کو ناپسند سمجھتے ہیں
من كره (أنه) يرمي الجمار غير متوضئ؟
حدیث نمبر: 16074
١٦٠٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الحجاج عن الحكم قال: كانوا يغتسلون إذا راحوا للرمي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام جب رمی کے لیے تشریف لے جاتے تو غسل فرماتے ۔