مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16073
باب: جو حضرات بے وضو جمرات کی رمی کو ناپسند سمجھتے ہیں
من كره (أنه) يرمي الجمار غير متوضئ؟
حدیث نمبر: 16073
١٦٠٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عطاء أنه كره أن يرمي الجمار على غير وضوء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء بےوضو رمی کرنے کو ناپسند سمجھتے تھے۔