مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره (أنه) يرمي الجمار غير متوضئ؟ باب: جو حضرات بے وضو جمرات کی رمی کو ناپسند سمجھتے ہیں
حدیث نمبر: 16074
١٦٠٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الحجاج عن الحكم قال: كانوا يغتسلون إذا راحوا للرمي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام جب رمی کے لیے تشریف لے جاتے تو غسل فرماتے ۔